Breaking NewsEducationتازہ ترین
خصوصی بچے سکول آنے پر مجبور ہوگئے
ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ خصوصی تعلیم کے تمام افسران کی ہفتہ اور اتوار کو چھٹی ہوتی ہے، چھٹی کے اعلان کے بعد سکولوں کا عملہ بھی غائب ہوگیا، جس کی وجہ طلبا کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
والدین نے وزیر اعلی ٰپنجاب سے نوٹس لینے کی اپیل کی اور کہاکہ عام سکولوں میں چھٹی ہے تو معذور طلبا کو بھی چھٹی دینی چاہیے ۔