Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی : ہراسمنٹ کمیٹی کے تین کیس لیگل برانچ کو فارڈ کرنے کا حکم
زکریا یونیورسٹی کے رجسٹرار نے ہراسمنٹ کمیٹی کے تین کیسوں کا ریکارڈ فوری طور پر رجسٹرار آفس کے لیگل برانچ کو دینے کی ہدایت کی ہے۔
اور کہا ہے کہ ہراسمنٹ کیس فائل نمبر Acad/SHC/Vol-1/2013 (CP 1 سے 563)، ہرسمنٹ کیس فائل نمبر awcad/SHC/Vol-II/2019
اور(CP 1 سے 899) (CP 1 سے 204 کیس فوری طور پر لیگل برانچ کے حوالے کیا جائے ۔