Breaking NewsEducationتازہ ترین
ایئر یونیورسٹی : ملتان کیمپس کا انٹری ٹیسٹ آج ہوگا
ایئر یونیورسٹی ملتان کیمپس چک 5 فیض کے زیر اہتمام انٹری ٹیسٹ کا انعقاد آج 31 جولائی بروز پیر کو ہوگا ۔
پہلا ٹیسٹ صبح 9بج کر 30 منٹ پر جبکہ دوسرا انٹری ٹیسٹ دوپہر 12 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا ۔
اسسٹنٹ ایڈمیشن آفیسر فیصل نور کے مطابق طلباء کی سہولت کیلیے ڈائریکٹر کیمپس ڈاکٹر غلام علی کی ہدایت پر کیمپس کی ٹرانسپورٹ امیدواروں کے پک اینڈ ڈراپ کیلئے چلائی جانے گی۔
صبح 8 بج کر 50 منٹ پر بس امیدواروں کو وہاڑی چوک، دوپہر 12 بج کر 5 منٹ پر وہاڑی چوک سے بس چلائی جائے گی۔