Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکولز میں سینکڑوں گھوسٹ ملازمین کا انکشاف
محکمہ سکولز میں ٹیچرز ، چپڑاسی ، چوکیدار اور سویپرز گھوسٹ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، ان میں زیادہ تر تعداد کلاس فور ملازمین کی ہے جو ڈیوٹی پر بھی نہیں آتے مگر کاغذوں میں موجود ہیں اور ان کی تنخواہیں باقاعدگی سے جاری ہورہی ہیں۔
جس پر اعلیٰ حکام نے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔