Breaking NewsEducationتازہ ترین
تبادلوں کے لئے اپلائی کرنے کی تاریخ میں 5 روز کی توسیع کردی گئی
محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے تاریخ میں توسیع دی ہے، اساتذہ اب تبادلوں کے لئے 5 ستمبر تک درخواستیں جمع کرواسکیں گے، تاریخ میں اضافہ تبادلوں کی پالیسی میں بار بار تبدیلی کے باعث کیا گیا۔
اس سے قبل تبادلوں کی آخری تاریخ 31 اگست مقرر کی گئی تھی، درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں اضافہ اساتذہ کی آسانی کے لئے کیا گیا۔