Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ کا اجلاس 2 اگست کو ہوگا
زکریا یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ کااجلاس دو اگست کو ہوگا جس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے، ایجنڈے میں صرف بجٹ کے حوالے سے دو آیٹم رکھے گئے ہیں، جن میں بجٹ ہیڈ اور تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کی منظوری شامل ہے۔
واضح رہے کہ حکومت نے قائم مقام وائس چانسلرز پر سنڈیکیٹ اور سلیکشن بورڈ کے اجلاس کرانے پر پابندی لگا رکھی تاہم ضروری نوعیت کے مسائل کے لئے سینڈیکیٹ کااجلاس طلب کی جاسکتا ہے جس کی روشنی مثیںیہ اجلاس طلب کیاگیا ہے ۔