Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

حکومت کی سکولوں کو جنوری میں سموگ کی روک تھام کیلئے خصوصی اقدامات کرنے کی ہدایت

پنجاب حکومت نے سکولوں کو جنوری میں سموگ کی روک تھام کیلئے خصوصی اقدامات کرنے کی ہدایت کردی، سکول کھلتے ہی سموگ کے خاتمہ کیلئے آگاہی مہم چلائی جائے گی۔سموگ سے بچاو کیلئے سکولوں کھلنے اور بند ہونے کا اوقات کار کو مقرر کیا جائے گا۔
چھٹیوں کے دوران سموگ سے آگاہی کیلئے ای لرننگ کا بھی انتظام کیا جائے گا۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو اقدامات کی تصاویر روزانہ بھجوانے کے احکامات جاری کردئیے، احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے والی اتھارٹیز کیخلاف کاروائی کیجائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button