Breaking NewsEducationتازہ ترین
سرکاری کالجز کی خواتین اساتذہ کی ترقی کےلئے کیس طلب
ایچ ای ڈی نے صوبے بھر کی خواتین اساتذہ کوترقی دینے کافیصلہ کیا ہے ۔
خواتین کالج اساتذہ کی گریڈ 18 سے گریڈ 19 میں ترقی ہوگی۔
اس سلسلے میں 25 اکتوبر تک پرموشن کیسز مانگ لیے ہیں۔
فیصلے کے تحت چھ سو کے قریب اساتذہ کو ترقی دی جانی ہے۔