Breaking NewsEducationتازہ ترین
جامعہ زکریا : ایم فل میں داخلے کےلئےانٹری ٹیسٹ آج ہوگا
زکریا یونیورسٹی کے شعبہ بائیو کیمسٹری میں ایم فل میں داخلے کےلئےانٹری ٹیسٹ آج ہوگا۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ ایم فل ایڈمیشن کے ٹیسٹ آج 11 بجے صبح شعبہ کے ہال نمبر دو میں منعقد ہوگا۔
امیدواروں کو مقررہ وقت پر فیس کی ادائیگی کی سلپ کے ساتھ پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔