Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جنوبی پنجاب میں نان فارمل ایجوکیشن کو فروغ دینے کا فیصلہ

غیرروایتی تعلیم کے ذریعے جنوبی پنجاب میں تعلیم کو فروغ دینے کافیصلہ کیا گیاہے ۔

نان فارمل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اس کےلئے اقدامات شروع کردئے ہیں ۔

جنوبی پنجاب کے بہاولپور، ڈیرہ غازی خان بشمول تونسہ، مظفر گڑھ، رحیم یار خان ، اورراجن پور میں اساتذہ بھرتی کئے جائیں گے ۔

جن میں مرد وخواتین اساتذہ شامل ہوں گی، امیدواروں کی کم سے کم عمر 18سال مقرر کی گئی ہے، جن کوساڑھے بارہ ہزار روپے ماہانہ مشاہرہ دیا جائے گا۔

امیدوار آن لائن اپلائی کریں گے ،جو میٹرک کے بچوں کو رجسٹرڈ کریں گے ،اساتذہ پارٹ ٹائم ٹیچر کے طور پر بھرتی کئے جائیں گے ،درخواستیں 20 نومبر تک جمع کرائی جاسکتی ہیں ۔

کامیاب امیدواروں کو کلاس کےلئے گھر میں ایک کمرہ بھی تیار کرنا ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button