Breaking Newsتازہ ترین
پیک امتحانات کے لئے سوالات ڈیٹا بینک میں کل اپ لوڈ کرے گا
پنجاب ایگزامینیشن کمیشن سوالات پر مشتمل ڈیٹا بینک اپ لوڈ کرے گا۔ سکول سربراہان 28 فروری تک آن لائن ڈیٹا سے پیپر تیار کریں گے۔ سرکاری سکولز میں 7 مارچ سے 20 مارچ تک سالانہ امتحانات ہوں گے۔
سرکاری سکولوں میں 31 مارچ کو طلبہ کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔ اگلا تعلیمی سیشن یکم اپریل سے شروع ہوگا۔