Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں کے اساتذہ اورعملے کو ویکسی نیشن کرانے کی حتمی وارننگ جاری

محکمہ سکولز نے تمام پرائیویٹ اورسرکاری سکولوں کے اساتذہ اور عملے کو 30 تک ویکسی نیشن کرانے کی حتمی وارننگ جاری کردی اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ این سی او سی کی ہدایت کے مطابق تمام سی ای اوز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ سکولوں کے عملے کی سو فیصد ویکسی نیشن مکمل کرائیں 30جون تک تمام پرائیویٹ اور سرکاری سکولوں کے عملے کی رپورٹ سیکرٹری پنجاب کو ارسال کی جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button