Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ خصوصی تعلیم کے بجٹ میں 20 کروڑ روپے کا کٹ لگا دیا گیا

پنجاب حکومت نے خصوصی تعلیمی اداروں کے بچوں کے بجٹ میں 20 کروڑ روپے کا کٹ لگا دیا، آئندہ مالی سال کے بجٹ کا تین اعشاریہ ایک فیصد بجٹ معذور بچوں بحالی اور تربیت پر خرچ کیا جائے گا۔

محکمہ اسپیشل ایجوکیشن کی جانب سے معذور بچوں کے سکولوں کی بحالی کیلئے ایک ارب روپے کی ڈیمانڈ کی گئی تھی، معذور بچوں کیلئے آئندہ مالی سال کیلئے صرف 80 کروڑ روپے کے فنڈز جاری ہونگے جبکہ16 کروڑ 70 لاکھ روپے جاری ترقیاتی کاموں کیلئے ڈیمانڈ کی گئی تھی، 83 کروڑ 80 لاکھ روپے نئے منصوبہ جات، سکولوں کی بحالی اور اساتذہ کی تربیت کیلئے مانگے گئے تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button