Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

چیئرمین رمیز راجہ کی بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی سےملاقات

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی نے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو انڈین لیگ کا فائنل دیکھنے ‏کی دعوت دی ہے ۔
پی سی بی ذرائع کاکہنا ہے کہ چیئرمین رمیز راجہ کی بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی سے دبئی میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات ایشین کرکٹ کونسل کے ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ کے موقع پر ہوئی۔ ملاقات سارو گنگولی نے رمیز راجہ کو آئی پی ایل کا فائنل دیکھنے کی بھی دعوت دی۔
سابق کرکٹرز کےدرمیان غیر رسمی ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی، جس میں باہمی کرکٹ کی بحالی پر تبادلہ ‏خیال کیا گیا۔
ملاقات میں ایشین بلاک کو متحرک کرنے پر بھی بات جیت ہوئی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button