Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

میٹرک امتحانات : تعلیمی بورڈ ملتان کا بڑا اعلامیہ جاری

تعلیمی بورڈ ملتان نے آن لائن فیس جمع کرانے والے طلبا کےلئے اعلامیہ جاری کردیا ۔

جس میں کہاگیا ہے کہ پہلا سالانہ امتحان 2023 کے ایسے پرائیویٹ امیدواران جو نہم و دہم کی داخلہ فیس آن لائن فیس جمع کروا رہے ہیں، وہ فیس جمع کروانے کے بعد اپنا داخلہ فارم اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات میٹرک ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ملتان کے ایڈریس پر ڈاک کے ذریعہ بھجوائیں یا دستی ملتان بورڈ کے سہولت مرکز میں جمع کروا سکتے ہیں۔

نیز داخلہ فارم کی ایک فوٹو کاپی اپنے پاس محفوظ رکھیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button