Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی سیکیورٹی ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس طلب
انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز میں تیزاب پھینکنے کا واقعہ، یونیورسٹی سیکورٹی ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیاگیا۔
یہ بھی پڑھیں ۔
زکریا یونیورسٹی : تیزاب سے لیس سابق طالبات نے خوف و ہراس پھیلادیا
تفصیل کے مطابق زکریا یونیورسٹی کے آئی ایم ایس میں گزشتہ ہفتے دو بہنوں کی طرف سے تیزاب پھینکنے کی کوشش کی انکوائری کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس پر یونیورسٹی کی سیکورٹی اینڈ ایڈوائزری کمیٹی کااجلاس آج سوموار کو طلب کرلیا گیا ہے۔
جس کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ کریں گے، ممبران میں ڈاکٹر فرح ارسلان صدیقی ، ڈاکٹر خاور نوازش ، ڈاکٹر عمر چودھری ، اور چیئرمین ڈسپلن کمیٹی شرکت کریں ۔