Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

وزیر اعلیٰ پنجاب نے نو سرکاری کالجوں میں مستقل پرنسپل کی تقرریوں کی منظوری دے دی

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پنجاب کے نو سرکاری کالجوں میں مستقل پرنسپل کی تقرریوں کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد محکمہ ہائر ایجوکیشن نے اساتزہ کو پرنسپل کے عہدوں پر تعینات کرنے کے احکامات بھی جاری کیے گئے ہیں۔

محمد وقاص، محمد اقبال، خادم حسین، ماجد عمر گل اور ڈاکٹر محمد بنیامین کو پرنسپل کے عہدوں پر تعینات کیا گیا ہے۔

محمد اکبر علی، طارق محمود اور محمد الیاس چیمہ کو پرنسپل کے عہدوں پر تعینات کیا گیا ہے۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے مذکورہ اساتذہ کو فوری طور پر پرںسپل کے عہدے کا چارج سنبھالنے کے احکامات جاری کیے گیے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button