Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

فیڈرل بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کردیا

فیڈرل بورڈ نے گیارہویں کلاس کے امتحانات کے نتیجے کا اعلان کردیا ہے۔

سال 2021-22 میں بورڈ میں ریگولر انرولمنٹ کلاس گیارہویں 83324 رہی، جبکہ 56001 بچے کامیاب رہے۔

مجموعی طور پر کامیابی کا تناسب %68.38 فیصد رہا، سابق پرائیویٹ انرولمنٹ 3122 جبکہ682 سٹوڈنٹس کامیاب ہوئے کامیابی کا تناسب %24.31 فیصد رہا۔

بورڈ کی مجموعی سالانہ انرولمنٹ کلاس بارہویں 86446 تھی، جس میں 56683 بچے کامیاب ہوئے مجموعی کامیابی کا تناسب %66.92 فیصد رہا۔

بورڈ کی جانب سے رزلٹ ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے، جبکہ اسٹوڈنٹس 5050 پر اپنا رول نمبر ایس ایم ایس کرکے بھی اپنا رزلٹ معلوم کرسکتے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button