Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملک بھر کی30 یونیورسٹیز میں زیر تعلیم طالبات کیلئےسکالر شپ کا اعلان

ہائرایجوکیشن کمیشن یو ایس ایڈ کے اشتراک سے سکالر شپ دے گا۔
تفصیلات کے مطابق یونیورسٹیز میں زیر تعلیم طالبات کیلئے سکالر شپ دی جائے گی، اس ضمن میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کا30سرکاری یونیورسٹیز میں زیر تعلیم طالبات کیلئے سکالر شپ کا اعلان کیا ہے، یونیورسٹیز میں رواں برس داخل ہونے والی طالبات سکالر شپ کیلئے اپلائی کر سکیں گی ۔
سکالر شپ کی تفصیلات ایچ ای سی کی ویب سائٹ پر بھی جاری کر دی گئی ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button