Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

فیصلے کی گھڑی آگئی، انٹرمیڈیٹ کے نتائج

انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان آج ہوگا ۔
اس سلسلے میں تقریب کا انعقاد کمیٹی روم میں ہوگا ،جس کی صدارت چیئرمین حافظ قاسم کریں گے اور نتائج کا اعلان کریں گے۔

اس کے علاوہ نتیجہ بورڈ کی ویب سائیٹ پر بھی دیکھا جا سکے گا ۔

نیز موبائل پر رزلٹ معلوم کرنے کیلئے 800293 پر میسج کیا جا سکتا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button