Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

12سال سے زائد عمر کے بچوں کو ویکسین لگانے کےخلاف والدین میدان میں آگئے

بچوں کی ویکسنیشن سکول سربراہان کیلئے درد سر بن گیا،بتایاگیا ہے کہ پنجاب بھر کے سرکاری ونجی سکولوں میں بارہ سال سے زائد عمر بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع کردیا گیا ۔
وہاڑی میں طالبعلم کو ویکسنیشن کے بعد پیش آنے والے واقع پر سکول سربراہان پریشان ہیں۔ ،والدین سکول میں بچوں کی ویکسنیشن لگائے جانے پر اعتراض اٹھادیا، جس پربیشتر سکول سربراہان نے بچوں کے والدین کو خود سے ویکسنیشن لگانے کا کہہ دیا ہے۔
اساتذہ کا کہنا ہے کہ بعض والدین نے اساتذہ کو سکول میں بچوں ویکسنیشن کرنے سے روک دیا ہے، جس کی وجہ سے این سی او سی کا ہدف پورا نہیں ہوسکے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button