Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز ملتان نے 39خواتین اساتذہ کی ای ایس ٹی سے پی ایس ٹی ترقی کےلئے کیسز طلب کرلیے

جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ ملتان کی 39 خواتین اساتذہ کی بطور ایس ایس ٹی ترقی کےلئے کیسز درکار ہیں۔

اس لئے متعلقہ سکولز حکام دو روز میں ان اساتذہ کے کیسز مکمل کوائف کے ساتھ جمع کرائیں، جس میں اصل سروس بک، اصل اسناد اور تصدیق کا سرٹیفکیٹ ، اے سی آر، تقرری کا اصل حکم نامہ، نوانکوائری سرٹیفکیٹ ، پے سلپ کی کاپی شامل ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button