Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پرائمری، ایلیمنٹری اور سیکنڈری سکولز اساتذہ کیلئے الگ الگ الاؤنس دینے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے اساتذہ کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے ریلیف دینے کافیصلہ کیا ہے، جس کےلئے سمری تیارکرلی گئی ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پرائمری اسکول اساتذہ کو 7 ہزار پی ایس ٹی الاؤنس، ایلیمنٹری سکول اساتذہ کو 10 ہزار ای ایس ٹی اور سیکنڈری سکول اساتذہ کو 12 ہزار ایس ایس ٹی الاؤنس دیا جائے گا ۔

اطلاق یکم جنوری 2023 سے ہوگا ۔

اس فیصلے سے پنجاب کے 3لاکھ 84ہزار اساتذہ کی تنخواہوں میں 7 سے 12 ہزار تک اضافہ ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button