Breaking NewsEducationتازہ ترین
اساتذہ کے ٹرانسفر آرڈز اپ لوڈ کردئے گئے

سرکاری سکولوں کے اساتذہ کے تبادلوں کا ایک اور مرحلہ مکمل ہوگیا۔
گزشتہ شام تمام اساتذہ کے ٹرانسفر لیٹر سکول انفارمیشن سسٹم میں اپ لوڈ کردئے گئے۔
اس سلسلے میں جاری ہدایت میں کہاگیاہے کہ معلقہ افسران اور ٹیچر سسٹم سے اپ نے ٹرانسفراحکامات ڈوان لوڈ کرکے ایس او پیز کے مطابق نئی جگہ پر جوائن کریں ۔