Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

چہلم حضرت امام حسین : 5 سکول سیکورٹی کے لئے انتظامیہ کےحوالے

محکمہ سکولز ملتان نے چہلم حضرت امام حسین پر 5 سکول پولیس کے حوالے کردئے ۔

تفصیل کےمطابق چہلم امام حسین پر سیکورٹی کے معاملات کو یقینی بنانے کے لئے پولیس حکام نے 5سکولوں کی عمارتوں کو استعمال کرنے کی اجازت طلب کی تھی ، جس پر سی ای او شمشیر خان نے 5سکول جس میں اسلامیہ ہائی سکول عام خاص باغ، ہائی سکول دولت گیٹ ، بوائے سکول خیرالمیاد ، ایم سی گرلز سکول مڈل سکول دہلی گیٹ، ایم سی پرائمری سکول جمالپورہ سیکورٹی حکام کے حوالے کردی ۔

ان عمارتوں کی صفائی ستھرائی ، سیکورٹی متعلقہ جلوس لائسنس ہولڈر کے ذمے ہوگی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button