Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سپیشل طلباء کا کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

ڈسڑکٹ آفیسر سپیشل ایجوکیشن ملتان میاں محمد ماجد نے کہا ہے کہ بھارت کا کشمیر پر غاصبانہ قبضہ دنیا کیلئے لمحہ فکریہ ہے ۔

انسانیت کی جتنی تذلیل بھارت کشمیر میں کررہا ہے، اس کی کہیں کوئی اور مثال نہیں ملتی۔

اس پر عالمی انسانی حقوق کی تنظموں اور عالمی طاقتوں کو نوٹس لینا چاہئے ، اور کشمیریوں کو ان کا حق آزادی دلوانے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہئے ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسڑکٹ آفیسر سپیشل ایجوکیشن ملتان کے زیراہتمام یوم استحصال کشمیر کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ کی قیادت کرتے ہوئے کیا۔

جس میں سپیشل طلباء و طالبات اور اساتذہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button