Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سی ای او ایجوکیشن ملتان کون؟ دوڑ لگ گئی

سی ای او ایجوکیشن ملتان شمشیر احمد خان کی ریٹائرمنٹ پر انہوں نے قائم مقام سی ای او ایجوکیشن کا چارج شیخ محمد رفیق ڈی ای او سیکنڈری ملتان کو دے دیا ہے۔
تاہم محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نئے سی ای او ایجوکیشن ملتان کی تقرری کرے گا ۔

سی ای او ایجوکیشن کی مستقل تقرری کے لئے شیخ رفیق ، سید محمود نبی ، شیخ محمد لیاقت بھی امیدوار ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button