Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی ملتان نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا

جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ ویمن یونیورسٹی میں موسم سرما کی تعطیلات 20دسمبر سے 312دسمبر تک جاری رہیں گی، جو طالبات اور ٹیچنگ سٹاف کےلئے ہوں گی۔
جبکہ ڈائریکٹر، ایچ او ڈی، ٹیچرز انچارج اور انتظامی افسروں کی تعطیلات 27دسمبر سے 31دسمبر سے تک ہوں گی۔
تین جنوری سے انتظامی اورتدریسی امور شروع ہوں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button