Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سی ای او ایجوکیشن ملتان شمشیر خان ریٹائر ہوگئے

چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ملتان سردار شمشیر احمد خان بلوچ گزشتہ روز 26 مارچ کو ریٹائر ہوگئے۔

بہترین ایڈمنسٹریشن کے حوالے سے مشہور آفیسر گزشتہ روز اتوار کو بھی دفتر میں فرائض سر انجام دیتے رہے ، جبکہ اساتذہ سمیت مختلف وفود سے الوداعی ملاقات کی ۔

سی ای او کے عہدے کا عارضی چارج ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر( سیکنڈری)شیخ محمد رفیق کو سونپا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button