Breaking NewsEducationتازہ ترین

جسٹس قاسم خان آج زکریا یونیورسٹی کے کانووکیشن کے مہمان اعزاز ہوں گے

سابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس قاسم خان آج زکریا یونیورسٹی کے کانووکیشن کے مہمان اعزاز ہوں گے، اور گورنر کی نمائندگی کریں گے۔

بتایا گیا ہے کہ زکریا یونیورسٹی کا 16واں کانووکیشن آج ہوگا، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے مصروفیات کی بنا پر اپنی ذمے داری جسٹس قاسم خان کو سونپ دی ہے، وہ آج ڈگریاں تقسیم کریں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں