Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز سیریز : کھلاڑی آئس کالر استعمال کریں گے

ملتان میں موسم کی شدت کاسامنے کرنے کےلئےکھلاڑی آئس کالر استعمال کریں گے۔

پانی کے اضافی وقفے بھی ہوںگے ۔

اس سلسلے میں کرکٹ بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ تینوں ون ڈے انٹرنیشنل میچز شام چار بجے شروع ہوں گے۔

اُس وقت تک موسم بہتر ہوچکا ہوگا۔

اس کے علاوہ میچ کے دوران پانی کے اضافی وقفے رکھے گئے ہیں، اور کھلاڑی خود کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے آئس کالر کا استعمال بھی کریں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button