Breaking NewsEducationتازہ ترین
پیف نے سکولوں میں ماسک پالیسی نافذ کردی
سموگ کے بڑھتے ہوئے خطرات کے باعث پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن نے بھی ماسک پالیسی نافذ کردی۔
جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ تمام سکولوں کے انتظامی افسران اور طلباء و طالبا ت کے لئے ماسک پہننا لازم ہے۔
اس پر سختی سے عمل کیا جائے، خلاف ورزی پر قانونی کارروائی ہوگی۔