Breaking NewsEducationتازہ ترین
"علمی نثر: اصول و رسمیات ” ویمن یونیورسٹی میں سیمینار آج ہوگا

دی ویمن یونیورسٹی ملتان میں شعبہ اردو کے زیر اہتمام ایک روزہ تربیتی ورکشاپ بعنوان "علمی نثر: اصول ورسمیات "آج کچہری کیمپس میں منعقد ہو گی ۔
تقریب کی مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کلثوم پراچہ ہوں گی، اور مقرر ڈاکٹر عابد حسین سیال( نمل یونیورسٹی، اسلام آباد ) ہیں ورکشاپ کی میزبان ڈاکٹر عذرا لیاقت، چیئرپرسن شعبہ اردو ہوں گی۔