Breaking NewsEducationتازہ ترین
پیک نے امتحانات کےلئے بڑا فیصلہ سنادیا
پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے سالانہ امتحانات کی پیپر کی تیاری کےلئے ماڈل پیپر سکولوں کے سربراہوں کو دینے کا فیصلہ کرلیا ۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے کہاگیا ہے کہ سکول بیسڈ اسسمنٹ کے پرچوں میں 50فیصد ایم سی کیوز ہوں گے، جبکہ 50 فیصد لانگ سوال ہوں گے۔
ماڈل پیپر آٹیم بینک میں رکھے جائیں گے یہ پیپر گریڈ ایک سے 8 ویں تک کے لئے ہوں گے، جبکہ پنجاب ایگزامینشن کمیشن گریڈ 3 سے 8 ویں کےلئے پیپر تیار کرانے کا ارادہ رکھتا ہے۔
اس لئے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں ماڈل پیپر فراہم کئے جائیں ، تاکہ ان کے اساتذہ نمونہ دیکھ کر پیپر تیار کرسکیں ۔