Breaking NewsEducationتازہ ترین
ہزاروں اساتذہ اور افسران تعیناتی کے منتظر
![](https://dreporters.com/wp-content/uploads/2021/12/images-2-5.jpeg)
سکول آوٹ سورس ہونے کے باعث آن لائن سکول ایپ پر اساتذہ پروفائل اپ ڈیٹ ہونے میں تاخیر کا سامنا ہے۔
پروفائل اپ ڈیٹ نہ ہونے کے باعث ہزاروں اساتذہ عرصے دراز سے محکمہ سکول ایجوکیشن کے ڈسپوزل پر ہیں۔
سکولوں میں اساتذہ کی شارٹیج کے باوجود ہزاروں اساتذہ تعیناتی کے منتظر ہیں۔
محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو اساتذہ کے پروفائل کی تصدیق کرنے کا حکم دے دیا ہے۔