Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

مہنگائی میں پسے والدین پر پرائیویٹ تعلیمی اداروں کا معاشی وار

انٹراور میڑک کے امتحانات پرائیویٹ تعلیمی اداروں نے بچوں کی رولنمبر سلپیں روک لیں ، لاکھوں کے واجبات بنادئے لوٹ مار کی انتہا کردی گئی۔
انٹر اور میڑک کے امتحانات کے نتائج کا اعلان ہوتے ہی پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے واجبات کے نام پر لاکھوں کے روپے بل طلبا کے گھروں میں بھجوادیئے گئے۔
دو روز قبل انٹر کی رولنمبرسلپیں جاری کی گئیں جس کےلئے والدین دربدر ہوگئے ، سٹی کالج ، مسلم کالج ممتاز آباد اور بلی والا، وردیگر میں پڑھنے والے بچوں کے والدین در بدر پھرر ہے ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ مارچ میں سیشن ختم ہوگیا تھا مگر اب جولائی تک کے واجبات کی ڈیمانڈ کی جارہی ہے جبکہ اس دوران نہ کلاسز ہوئیں نا بچے کالجز اور سکول گئے ، اب ایک ایک بچے سے لاکھوں روپے وصول کرنے کےلئے دباو ڈالا جارہا ہے۔
انہوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ صورتحال کا نوٹس لیں اور اس لوٹ مار کو ختم کرائیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button