Paid ad
Breaking Newsتازہ ترینجرائم کی دنیا

21 مقدموں میں مطلوب ایم ایس ایف کا وقاص ہراج پکڑا گیا

زکر یا یونیورسٹی میں لڑائی جھگڑوں میں ملوث ایم ایس ایف کا آوٹ سائیڈر وقاص ہراج پکڑا گیا، زکریا یونیورسٹی سمیت ملتان کے مختلف تعلیمی اداروں میں لڑائی جھگڑوں کے واقعات میں ملوث وقاص ہراج آخر کار پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔
ملزم کے خلاف مختلف تھانوں میں 21ایف آئی آر درج تھیں، اور وہ کافی عرصے سے مفرر تھا۔

وقاص نے سوموار کو زکریا یونیورسٹی میں شعبہ فوڈ سائنسز میں طلبا پر تشدد کے علاوہ فائرنگ بھی کی تھی ۔

صرف زکریا یونیورسٹی میں اس کے خلاف 7 ایف آئی آر درج ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button