Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جسٹس (ر) الطاف ابراہیم قریشی زکریا یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ کا ممبر تعینات

گورنر پنجاب چانسلر نے جسٹس ریٹائرڈ الطاف ابراہیم قریشی کو زکریا یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ کا ممبر تعینات کردیا ۔

یہ بھی پڑھیں ۔
زکریا یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ کے الیکشن کا اعلان کردیا گیا

زکریا یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ کی ایک نشست جسٹس (ر) خالد علوی کی مدت پوری ہونے پر خالی ہوئی تھی، جس پر انہو نے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے جسٹس (ر) الطاف ابراہیم قریشی کو تین سال کی ممبر سینڈیکیٹ تعینات کردیا ، اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں ۔
زکریا یونیورسٹی سینڈیکیٹ الیکشن، 30 امیدوار میدان میں اتر آئے

واضح رہے یونیورسٹی کی مرکزی چار سٹیوں پر الیکشن 7 فروری کو منعقد ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button