Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

نجی کالج کی طالبات کی ڈانس ویڈیو وائرل ،شہریوں کی طرف سے شدید تنقید

بوسن روڑ پر واقعہ ایک نجی کالج سپیرئر گروپ آف کالجزکی سالانہ تقریب میں ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جو ایک مارکی میں منعقد کی گئی ۔

جس پر شہریوں نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے، اور اعلیٰ حکام کو اس کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button